بھارتبھارت میں دنیا کا سب سے بڑا انتخابی میدان سجنے کو تیار02:04This browser does not support the video element.بھارت19.04.202419 اپریل 2024دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت میں انیس اپریل سے پارلیمانی الیکشن شروع ہونے جا رہے ہیں۔ پینتالیس دنوں کے دوران سات مراحل میں ہونے والے انتخابات میں ایک ارب کے قریب شہری ووٹ دینے کے اہل ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار