بھارتبھارت میں دنیا کا سب سے بڑا فلم سٹی اندر سے کیسا ہے؟05:45This browser does not support the video element.بھارتصلاح الدین زین02.05.20262 مئی 2026بھارتی شہر حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی میں ایک سحر انگیز دنیا بسی ہے۔ یہاں کا ہر موڑ جوش، حیرت اور دلکش تجربات سے پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلم ساز یہاں صرف اسکرپٹ لے کر آتے ہیں اور مکمل فلم بنا کر واپس جاتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار