میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے پر مجبور روہنگیا خواتین کو بھارت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس غیر یقینی صورت حال میں سردی اور بھوک سے دوچار روہنگیا خواتین کہتی ہیں کہ ان حالات میں رہنے سے وہ اپنے ملک میں موت کو گلے لگانے کو ترجیح دیتی ہیں۔