بھارت میں نسلی تعصب، افریقی بھی متاثر02:54This browser does not support the video element.27.10.201527 اکتوبر 2015بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا افریقہ سمٹ کے دوران بھارت کو افریقہ کا پارٹنر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر بھارت میں نسلی تعصب وہاں لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے جن میں افریقی طلبہ اور مہاجرین بھی شامل ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار