معاشرہبھارتبھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زار03:12This browser does not support the video element.معاشرہبھارت10.11.202310 نومبر 2023پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔ اب ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ان کے لیے حالات توقع سے بالکل برعکس ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔لنک کاپی کریںاشتہار