معاشرہبھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوف02:13This browser does not support the video element.معاشرہ15.08.201915 اگست 2019بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کو بھارتی شہریت دینے سے متعلق متنازعہ قانون سازی کے بعد چار ملین افراد کو غیر ملکی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ہندو قوم پرست حکومت بالخصوص آسام کی مسلم آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار