معاشرہبھارتبھارت: کوئلے سے توانائی کے حصول کے سنگین نتائج03:49This browser does not support the video element.معاشرہبھارت24.12.202124 دسمبر 2021کوئلے سے سستی بجلی بنانے کا عمل صرف پاکستان میں ہی نہیں باقی دنیا میں بھی جاری ہے۔ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ استعمال کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ کوئلہ آلودگی کے ساتھ ساتھ ہزاروں مقامی افراد کو بے گھر کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار