سیاستبھارتبھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟02:13This browser does not support the video element.سیاستبھارتصلاح الدین زین27.08.202527 اگست 2025امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت روسی تیل خرید کر یوکرین کے خلاف ماسکو کی جنگ کو ایندھن فراہم کر رہا ہے، اسی لیے اس پر 25 فیصد اضافی ٹیرفس عائد کیے گئے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار