1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی جنگ

02:30

This browser does not support the video element.

12 نومبر 2021

میرعرفی بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک وکیل ہیں۔ وہ بھارتی حکام کی جانب سے تحویل میں لیے جانے والے مظاہرین کے کیس لڑتی ہیں۔ عرفی سمجھتی ہیں کہ مبہم قوانین کواحتجاجی مظاہرین کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کا پیشہ خطرے سے خالی نہیں لیکن باہمت اور نڈر یہ وکیل اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں