سیاستبھارتبھارت کے پارلیمانی انتخابات، کشمیری نوجوان کیا سوچتے ہیں؟02:50This browser does not support the video element.سیاستبھارتصلاح الدین زین13.05.202413 مئی 2024بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر میں سرینگر کی پارلیمانی نشست پر آج پیر کے روز ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ڈبلیو اردو نے کشمیری نوجوانوں سے بات چیت میں یہ جاننے کی کوشش کی آخر ان کی اس اليکشن سے کیا امیدیں ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار