1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت ہاکی پر خصوصی توجہ دے گا

23 اپریل 2008

بھارتی ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کو ترجیحی کھیلوں کی فہرست میں شامل کر لیاہے۔

Olympia Peking 2008, Hockey
بھارتی ہاکی ٹیم اولپیائی کھیلوں سے باہرتصویر: picture-alliance/ dpa

اس سے قبل اولپیائی کھیلوں میں کوالیفائی روانڈ میں ہی باہر ہو جانے والی بھارتی ہاکی ٹیم اور بھارتی ہاکی فیڈریشن ناقدین کی نگاہوں کا مرکز بن گئی تھی۔

ہاکی سے محبت کرنے والے بھارتی باشندوں اور سابق ہاکی کھلاڑیوں نے حکومت کی طرف سے اس قدم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی کو ترجیحاتی کھیلوں کی فہرست میں شامل کرنے سے ہاکی کی بد ترین صورتحال میں بہتری آ سکے گی۔

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں