1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بہاولپور کا نور محل: فن تعمیر کا حسین شاہکار

05:33

This browser does not support the video element.

محمد انیق زاہد
14 جولائی 2022

بہاولپور میں واقع نور محل، خوبصورت فن طرز تعمیر پر مبنی ایک جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ اس محل کو تقریباً 150 سال پورے ہونے کو ہیں اور آج بھی یہ محل اپنا وہی حسن، وہی رنگت اور وہی آب و تاب قائم رکھے ہوئے ہے۔ آئیے محمد انیق زاہد کی رپورٹ میں بہاولپور میں نوابی عہد کی پہچان نور محل کی سیر کرتے ہیں۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں