1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بہاولپور کی سرسبز’گرین اسٹریٹ‘

03:20

This browser does not support the video element.

محمد انیق زاہد
5 مئی 2022

پاکستان کے کسی بھی شہر یا گاؤں میں شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جس کے گلی کوچوں میں کوڑے کرکٹ کا ڈھیر نظر نہ آتا ہو۔ ایسے میں بہاولپور کے ایک علاقے کجّل پورہ میں، ایک ایسی گلی واقع ہے جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ لوگ اگر کسی مسئلے کے خلاف ایک ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں تو اصل تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں