1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بہت سی جانیں بچائی جا سکتی تھیں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

00:36

This browser does not support the video element.

13 نومبر 2016

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شاہ نورانی کے مزار پر ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مزار پر ہوئے حملے کے بعد اگر فوری طور پر امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ جاتی تو بہت سی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی کے بعد حساس مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں