لائف اسٹائلبیلجیم میں سجا ہے، برف کے مجسموں کا بازار04:03This browser does not support the video element.لائف اسٹائل24.02.201924 فروری 2019پانچ سو ٹن برف کے بلاکس سے بنے درجنوں مجسمے اور ڈیزائن۔ بروگس شہر میں برف کے مجسموں کا فیسٹیول ہر سال ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔ برف سے کیا کچھ بنانا ممکن ہے؟ اور اس فیسٹیول میں کیا کچھ رکھا گیا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار