1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے نظير بھٹو کی دسويں برسی

02:27

This browser does not support the video element.

27 دسمبر 2017

دو مرتبہ پاکستان کی وزير اعظم رہنے والی، پاکستان پيپلز پارٹی کی رہنما اور مقتول سیاستدان بےنظير بھٹو کی دسويں برسی کے موقع پر آج بدھ ستائیس دسمبر کے روز ملک کے مختلف حصوں ميں دعائيہ تقریبات جاری ہيں۔ ستائيس دسمبر 2007ء کے روز بے نظير بھٹو کو راولپنڈی ميں ايک جلسے کے بعد قتل کر ديا گيا تھا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لاڑکانہ سے عرفان آفتاب کی ويڈيو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں