بے نظیر قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے: حکومت پاکستانGeelani, Gowhar22.05.200822 مئی 2008پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم‘ مرحومہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات‘ اقوام متحدہ سے کرانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔لنک کاپی کریںسابق پاکستانی وزیر عظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کی ایک تصویر کے سامنے اُن کے حمایتی لاہور میں شمعیں روشن کرتے ہوئےتصویر: APاشتہارپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر قانون‘ فاروق نائیک نے اس بات کا اعلان آج اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔