صحتتائیوان میں چین کا قدیم طریقہ علاج ختم ہوتا جا رہا ہے01:34This browser does not support the video element.صحت14.03.201914 مارچ 2019گزشتہ پچیس برسوں سے تائیوان کے حکام نے ملک میں چین کی روایتی ادویات کے اسٹورز کو اجازت نامے جاری نہیں کیے۔ نتیجتاﹰ ہزاروں سال کی تاریخ پر مبنی چین کا قدیم طریقہ علاج گُم ہوتا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویب ویڈیو میں دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار