1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تاریخی اور قدیم عمارات میں ماحول دوست ترامیم کیسے کی جائیں

03:34

This browser does not support the video element.

19 نومبر 2018

1975ء سے قبل تعمیر کی جانے والی عمارتوں میں توانائی کے ضیاع کو روکنے کے لیے ناقص انتظامات کیے جاتے تھے، خاص طور پر کنکریٹ سے بنائی گئی عمارات میں۔ اُس وقت توانائی کی بچت کو اہم موضوع نہیں سمجھا جاتا تھا۔ تاہم اب اس دور کی بنی ہوئی عمارات کی انسولیشن کی جا رہی ہے تاکہ توانائی پر اٹھنے والے اخراجات کم کیے جا سکیں اور ماحولیاتی اثرات بھی مثبت ہوں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں