مغربی دنیا کے فن تعمیر میں گرجا گھروں کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح گرجا گھروں کا فن تعمیر بھی وقت کو اپنی قید رکھ لیتا ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو پیرس کے ایک ایسے فوٹو گرافر سے ملاتے ہیں، جو صرف بیسویں صدی اور جدید طرز تعمیر کے گرجا گھروں کی دلکش تصاویر بناتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں