سیاست’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، امریکا پاکستانی تحفظات سمجھے‘03:01This browser does not support the video element.سیاستمونا کاظم شاہ26.03.201826 مارچ 2018افغانستان میں گزشتہ سترہ سال سے جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کا اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو کی۔لنک کاپی کریںاشتہار