سیاستتحفظ ماحولیات اور توانائی کا شعور بچوں میں اجاگر کیجیے00:58This browser does not support the video element.سیاستکشور مصطفیٰ07.11.20177 نومبر 2017جرمن شہر بون میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کے حوالے سے بون کے ادارہ برائے تحفظ صارفین نے کم سن بچوں اور اسکول کے طالب علموں کے اندر توانائی کے استعمال اور اس کے زیاں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک دلچسپ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔لنک کاپی کریںاشتہار