معاشرہترکیترکی: استبول کا کوڑا اٹھانے والے مہنگائی سے پریشان01:29This browser does not support the video element.معاشرہترکی13.08.202213 اگست 2022ترکی کے معاشی بحران سے ملک کا غریب ترین طبقہ خاص طور پر متاثر ہوا ہے۔ اس میں ملک بھر کے کچرا اٹھانے والے تقریباﹰ پانچ لاکھ افراد بھی شامل ہیں۔ لیکن اب، حکومت ان کی آمدنی کا ذریعہ بھی چھیننا چاہتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار