1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترک - یورپی یونین کشیدگی، مہاجرین کی ڈیل کا کیا ہو گا؟

04:07

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر
25 مارچ 2017

یورپی یونین اور ترکی کے مابین لفظوں کی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور بظاہر اس میں کمی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ اس صورت حال میں ترکی اور یوری یونین کے درمیان تارکینِ وطن کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے کا مستقبل کیا ہو گا؟ اس بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے کی گئی گفت گو:

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں