سیاستترکی، اونٹوں کی لڑائی ایک قدیمی کھیل00:31This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ19.02.201719 فروری 2017اس برس بھی ترکی میں شدید برفباری ہوئی۔ اس ملک کا مشرقی ریجن برف کی سفید چادرمیں لپٹا محسوس ہوتا ہے۔ اسی علاقے میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل بھی کھیلا جاتا ہے۔ ترکی میں اونٹوں کی لڑائی کا کھیل چوبیس سو سال سے بھی زائد پرانا قرار دیا جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار