معاشرہترکیترکی میں حجاب ایک بار پھر شہ سرخیوں میں03:03This browser does not support the video element.معاشرہترکی15.10.202215 اکتوبر 2022ترکی میں خواتین کی جانب سے عوامی مقامات پر اسکارف پہننے کا موضوع ایک بار پھر خبروں کی زینت بن رہا ہے۔ ناقدین کے مطابق سیاسی جماعتیں آئندہ انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے اسے استعمال کر رہی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار