ترکیترکی میں زلزلہ پروف گھر اور عمارتیں01:39This browser does not support the video element.ترکی28.02.202328 فروری 2023فروری کے آغاز میں ترکی کے جنوبی اور شام کے شمالی حصوں میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے 1999ء میں ترک علاقے ڈُزچے میں آنے والے زلزلے کی تباہی و بربادی کی یاد تازہ کر دی۔ لیکن اس علاقے کے لوگوں نے ماضی سے سبق حاصل کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار