ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش نے یورپ میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ اس ناکام بغاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اس مسلح کوشش میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی اور ملک میں سزائے موت کے دوبارہ نفاذ کے اشاروں پر یورپی یونین کو سخت تشویش ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے نیوز ایڈیٹر عاطف توقیر اے ٹی وی سے بات چیت۔