1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ترکی یورپی یونین معاہدہ‘ خطرے میں، مہاجرین کہاں جائیں گے؟

02:21

This browser does not support the video element.

صائمہ حیدر
22 مارچ 2017

ترکی اور یورپی یونین کے مابین مہاجرین کے حوالے سے معاہدہ ختم ہونے کی صورت میں ترکی میں مقیم پناہ گزینوں کا مستقبل کیا ہو گا؟ یہ امکان بہت کم ہے کہ ترکی میں موجود ہزارہا تارکینِ وطن پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کریں۔ کیونکہ انہیں علم ہے کہ بلقان کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان سے باہر نکلنے کے اُن کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں