1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا دورہ فرانس

03:43

This browser does not support the video element.

8 جنوری 2018

ترک صدر رجب طیب ایردوآن رواں سال کے دوران اپنا پہلا دورہ فرانس کا کیا۔ انہوں نےیہ دورہ ایک ایسے موقع پر کیا جب ایک طرف تو ترکی اور یورپی یونین کے باہمی تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں اور دوسری جانب ترکی اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات میں بھی تناؤ پایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن اے ٹی وی سے گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں