سیاستیونانترک یونان سرحد پر نگرانی کا ہائی ٹیک نظام03:13This browser does not support the video element.سیاستیونان30.07.202130 جولائی 2021ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ایک ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو یورپی یونین میں محفوظ مقام تک پہنچنے سے روکا جائے گا۔ لنک کاپی کریںاشتہار