ثقافتپاکستانتشدد سہہ لیا لیکن رقص نہیں چھوڑا، بیلی ڈانسر یوشا حسین02:28This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانمانیہ شکیل14.11.202514 نومبر 2025پاکستان کے مرد بیلی ڈانسر یوشا حسین کی کامیابی کا سفر آسان نہ تھا۔ معاشرتی دباؤ کے باوجود انہوں نے اپنے شوق پر سمجھوتہ نہ کیا اور اب ان کی کامیابیوں کی بدولت ان کے متعدد ناقدین بھی انہیں ستائش کی نظروں سے دیکھنے لگے ہیں۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار