1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’’تعلیم سب کے لیے ہے تو روہنگیا کے لیے کیوں نہیں؟‘‘

01:43

This browser does not support the video element.

5 اپریل 2019

ظلم و جبر کی وجہ سے اپنا ملک میانمار چھوڑنے والے روہنگیا مسلمان مجبوراﹰ بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزین بستیوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ان مشکل حالات سے زیادہ تر روہنگیا بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈھاکہ حکومت ان بچوں کے لیے اسکول تعمیر کرکے روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا چاہتی تھی مگر ان کو خدشہ ہے کہ یہ بچے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میانمار واپس نہیں جائیں گے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں