1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تعلیم کے دیے جلاتے پاکستانی نوجوان

02:38

This browser does not support the video element.

27 جولائی 2025

اسلام آباد میں اسٹوڈنٹس کے ایک گروپ نے اپنی گرمیوں کی چھٹیاں موج مستی اور تفریح کے بجائے ایسے بچوں کی تعلیم کے نام کر دیں، جو مالی مشکلات کی وجہ سے اسکول نہیں جا پاتے۔ نوجوان طالب علم کچی بستیوں کے نادار بچوں کو رضاکارانہ طور پر تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ زنیرہ رفیع کی رپورٹ دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں