معاشرہپاکستانتنزیلہ خان - پاکستان میں معذور خواتین کی آواز06:00This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانسمیرا لطیف19.05.202119 مئی 2021پاکستان میں معذور خواتین کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تنزیلہ خان، ایک مصنفہ اور کارکن ہیں، انہوں نے معذور افراد کی صحت اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو اپنا مشن بنایا ہے۔ DWBreakingBarriers#لنک کاپی کریںاشتہار