معاشرہپاکستان ’تن من نیل و نیل‘، منفرد موضوع پر بنا ڈرامہ04:10This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی کے ساتھ23.03.202523 مارچ 2025ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی کے بقول انہیں بھی شدت پسندوں کا خوف ہے لیکن توہین مذہب کے جھوٹے الزامات پر گفتگو کرنا ہوگی۔ ہم ٹی پروڈکشن کے تحت ’تن من نیل و نیل‘ نامی ڈرامہ پاکستان میں توہین مذہب کے جھوٹے الزامات کی تصویر کشی کرتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار