1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھائی لینڈ: مدرسہ اسلامی، طلبہ کے والدین بدھ مت کے پیروکار

02:34

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ تھائی لینڈ
6 اگست 2019

تھائی لینڈ کے شمالی صوبہ شینگ رائے کے سبز پہاڑوں میں قائم ایک مدرسے میں درس وتدریس کا طریقہ کار پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی دینی مدارس کی طرح ہے۔ شینگ رائے کے اس اسلامی مدرسے میں تقریباﹰ دو سو طلباء اور طالبات زیر تعلیم ہیں۔ انہیں یہاں مفت کھانا اور رہائش فراہم کی جاتی ہے۔ دیکھیے شینگ رائے سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں