کہتے ہیں کہ انسان ہمت کرے تو اس کے راستے خودبخود کھلتے جاتے ہیں۔ ایسا ہی پاکستانی صوبہ سندھ کے علاقے تھرپارکر کی مومل کے ساتھ بھی ہوا۔ ایک گمنام گاؤں کی کھر تراش مومل کی کہانی جب ڈی ڈبلیو پر چلی تو اس کی زندگی بدل کر رہ گئی۔ اب وہ اس کام کے لیے برطانوی ماہرین سے تربیت لے رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ دیکھیے