معاشرہپاکستانوہیل چیئر، جو تھری وہیلر بائیک بن جائے03:46This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانوقاص علی29.04.202529 اپریل 2025پاکستان میں معذور افراد کو نقل و حرکت میں اکثر غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں کراچی کے ایک شہری نے اپنے جیسے دیگر جسمانی طور پر اسپیشل پرسنز کے لیے سفری سہولیات کا ایک حل تلاش کیا ہے۔ وقاص علی کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار