معاشرہپاکستان’تھپڑ تو کیا میں اس کا گلا بھی دبوچ لوں گی‘03:35This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان19.01.202119 جنوری 2021ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں بظاہر حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارتی ہیں۔ جانیے اس سارے واقعے کے بارے میں حریم شاہ کیا کہتی ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار