سائنسعالمیتیرنے والے سولر پینلز اہم کیوں؟04:37This browser does not support the video element.سائنسعالمیعاطف بلوچ03.02.20263 فروری 2026جرمن صوبے باویریا کی کواری جھیلوں سے ابھرتے ورٹیکل سولر پینلز دیکھنے میں کچھ عجیب معلوم ہوتے ہیں لیکن انہیں ایک انقلابی جدت قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی اس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار