فطرت اور ماحولاسپینزیر آب ہسپانوی گاؤں دوبارہ سطح آب سے اوپر01:49This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولاسپین17.02.202217 فروری 2022اسپین میں ایک بڑے آبی ذخیرے میں ڈوبا ہوا ایک گاؤں خشک سالی کی وجہ سے دوبارہ سطح آب سے اوپر آ گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پریشان کن ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتائج کا ایک ثبوت ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار