اقتصادیاتعالمیتیل کی پیداوار طلب سے زیادہ، نتیجہ کیا نکلے گا؟02:39This browser does not support the video element.اقتصادیاتعالمیامتیاز احمد06.11.20256 نومبر 2025تیل پیدا کرنے والے متعدد ممالک مارکیٹ میں خام تیل کی سپلائی زیادہ ہونے کی وارننگ دے رہے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق وہ تیل کی پیداوار کم نہیں کرے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار