1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیات

تیل کی پیداوار میں سعودی عرب اور امریکا مدِ مقابل

01:23

This browser does not support the video element.

13 مارچ 2019

معدنی تیل یا پھر ’شیل آئل‘ کی وجہ سے امریکا میں تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل اینرجی ایجنسی کے مطابق آئندہ دو سالوں میں امریکا تیل کو درآمد کم، برآمد زیادہ کرے گا۔ یعنی دنیا بھر میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کے بعد امریکا ایسا دوسرا ملک بن سکتا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں