تیل کی کم تر قیمتیں، ممکنہ عالمی بحران کی وجہ01:28This browser does not support the video element.عاطف بلوچ25.01.201625 جنوری 2016تیل کی قیمتوں میں کمی سرمایہ کاروں کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ یہ پیشرفت بینکوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس صورتحال میں تیل سے مالا مال ملک سعودی عرب بھی محتاط ہو چکا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار