تین اکتوبر کو جرمنی بھر میں مساجد کا اُوپن ڈے12:50This browser does not support the video element.کشور مصطفیٰ عاصم سلیم03.10.20173 اکتوبر 2017تین اکتوبر جرمنی کے دوبارہ اتحاد کا دن ہے۔ اس روز جرمنی کی تمام مساجد میں اوُپن ڈے کا انعقاد ہوتا ہے۔ جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر ڈوئسبرگ میں قائم ایک مسجد میں اس بار اوُپن ڈے کیسے منایا گیا دیکھٍے اس ویڈیو میں۔لنک کاپی کریںاشتہار