معاشرہجارجیاجارجیا میں عوام سراپا احتجاج کیوں ہیں؟02:14This browser does not support the video element.معاشرہجارجیا15.05.202415 مئی 2024جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک نئے مجوزہ قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ قانون نہ صرف اظہار رائے کی آزادی کو سلب کر سکتا ہے بلکہ جارجیا کی یورپی یونین میں شمولیت کی راہ میں رکاوٹ بھی ڈال سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار