تنازعاتافریقہجبری شادیوں اور فوجی مقاصد کے لیے بچوں کا اغوا02:08This browser does not support the video element.تنازعاتافریقہ01.07.20251 جولائی 2025شمالی موزمبیق میں لڑکوں اور لڑکیوں کو اغوا کرنے کی واقعات میں ڈرمائی اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ داعش سے وابستہ ایک باغی گروہ کم عمر بچیوں کو جبری شادیوں اور لڑکوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار