1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولایشیا

جب بورنگ بھی کام نہ آئے تو انسان کیا کرے

03:50

This browser does not support the video element.

28 دسمبر 2021

کراچی میں اب پینے کے صاف پانی کے لیے بورنگ بھی فائدہ مند نہیں رہی۔ یہ تھا موضوع مانیہ شکیل کی ایک رپورٹ کا، جو انہوں نے ڈی ڈبلیو اکیڈمی اور جرمن فارن آفس کے تعاون سے منعقد کیے گئے ایک انعامی مقابلے کے لیے بنائی۔ کراچی کی صحافی خاتون مانیہ کی اس تحقیقاتی رپورٹ کو اس مقابلے میں پانچویں پوزیشن حاصل ہوئی۔ اس مقابلے میں دس پاکستانی نوجوان صحافیوں نے بھی دیگر ماحولیاتی موضوعات پر ویڈیو رپورٹس تخلیق کیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں