1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جب نواز شریف کو سنائی گئی سزا کا اعلان ہوا

01:04

This browser does not support the video element.

عبدالستار، اسلام آباد
6 جولائی 2018

اسلام آباد میں چھ جولائی کو نیب کی ایک عدالت نے لندن اثاثہ جات مقدمے میں نواز شریف کو دس برس، مریم نواز کو سات برس اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزائیں سنا دیں۔ نیب کے نائب وکیل استغاثہ سردار مظفر عباسی نے بتایا کہ تینوں مجرمان کو جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں